گرمی قیامت ڈھا رہی ہے۔ درجہ حرارت 40 ڈگری کراس کر چکا ہے۔ سورج آگ برسا رہا ہے۔ چھتیں تنور بن چکی ہیں۔ غریب آدمی پسینے میں نہا رہا ہے۔ پنکھے لو پھینک رہے ہیں۔ ہم اس عذاب سے بچنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ ہم کمروں میں مہنگی سیلنگ (Ceiling) کرواتے ہیں۔ ہزاروں روپے لگاتے ہیں۔ کیا اس سے گرمی رکتی ہے؟ جی نہیں۔ یہ ایک وقتی دھوکا ہے۔ سیلنگ سورج کی شعاعوں کو براہ راست نہیں روکتی۔ چھت پھر بھی تپتی رہتی ہے اور حبس بڑھتا رہتا ہے۔ پھر اس کا حل کیا ہے؟ حل بہت سادہ ہے۔ حل بہت سستا ہے۔ آپ سن کر حیران ہوں گے۔ سولر روف کوٹنگ کی بالٹی جس میں 15 کلو لیکوئیڈ اور 12 کلو پاؤڈر کا بیگ بھی ساتھ شامل ہوتا ہے. تقریباً 4/5 سو مربع فٹ ایریے پر ڈبل کوٹ کوریج کیلئے کافی ہے اس کی لائف 3/5 سال تک ہے اس کے لگانے کے بعد جون جولائی کی گرمی میں دن کو دو بجے بھی آپ جوتے اتار کر ننگے پاؤں چھت پر کھڑے ہو سکیں گے آپ کا سیلنگ فین آپ کو ٹھنڈی ہوا دے گا اور صبح کا ٹمپریچر کمرے میں برقرار رہے گا اسے کمرے کی چھت سورج کی طرف کی دیوار اور پانی کی ٹینکی تینوں جگہوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہیٹ پروفنگ کے ساتھ ساتھ واٹر پروفنگ کا کام بھی بہترین طریقے سے کرتی ہے۔
Location
Safety Tips
Deal only with verified profiles (phone/email) and review seller details first.
Ignore random numbers in description. Use platform contact buttons only.
Never pay advance. Meet in a public place and inspect the item first.
Keep chat and payment proof in-app/WhatsApp for support if needed.

Similar Ads
No similar ads found in this category
SOBER Technologies Int Islamabad | DekhoOnline | DekhoOnline